11:20 am
مران خان کی گرفتاری پی ڈی ایم حکومت پر بھاری پڑ گئی، دو کروڑ سے زائد مالیت کا نقصان

 لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس آپریشن کے دوران
دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری املاک جل گئیں۔زمان پارک میں جلاو گھیراو کے دوران 3 واٹر کینن، تھانوں کی8 گاڑیاں،2 پی آر یو کی گاڑیاں اور8موٹرسائیکلوں سمیت دیگر سرکار ی املاک کو نقصان پہنچا۔ نقصان کی ابتدائی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوادی گئی ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق پولیس کی ایک بس کو جزوی نقصان ہوا اور واٹر ٹینکر کو مکمل طور پر جلا دیا گیا۔تین واٹر کینن کا ساڑھے 58 لاکھ کا نقصان ہوا۔ 42 لاکھ 50 ہزار مالیت کا واٹرٹینکر مکمل جلا دیا گیا۔تمام گاڑیوں کا ایک کروڑ 10 لاکھ 90 ہزار کا نقصان ہوا۔ٹریفک سیکٹر شادمان میں 8 موٹر سائیکلیں خاکستر کردی گئیں جن کی مالیت 23 لاکھ روپے تھی۔ وائر لیس سیٹس اور کمیونی کیشن سسٹم کو 35 لاکھ کا نقصان پہنچایا گیا۔ کیمرے، کمپیوٹر سسٹم چھتریاں اور کونز کی مد میں 11 لاکھ کا نقصان پہنچایا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب