02:25 pm
مالی بے ضابطگیاں ، سابق وزیر خیال کاسترو انٹی کرپشن آفس میں طلب کرلئے

لاہور(نامہ نگار) سابق صوبائی وزیرپی ٹی آئی خیال احمد کاسترو کو
آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے اور مالی بے قاعدگیوں پر انٹی کرپشن پنجاب میں طلب کرلیا۔ جبکہ 2018ء میں وہ معمولی اثاثہ جات کے مالک تھے۔صوبائی وزیرتحریک انصاف خیال احمد کاسترونے صدر غلام آباد اور شاہین چوک کے کارپٹ روڈ کی تعمیر کا ٹھیکہ اپنے فرنٹ مین فہیم ٹھیکیدار کو دیا اور اس کے عوض بھاری رشوت وصول کی اور روڈ کی تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال کیا جو عرصہ ایک سال کے اندر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔خیال احمد کاسترو پارکنگ کے ٹھیکوں میں بھی رشوت لیتے رہے اور سڑکوں کی تعمیر میں بھی بھاری کک بیکس وصول کرتے رہے ہیں۔ کرپشن میں ملوث ایکسیئن ہائی وے سرمد اختر لنگڑیال بھی ان کا فرنٹ مین ہے جو سڑکوں کی تعمیرکے مختلف منصوبوں کے ٹھیکہ جات میں رشوت لے کر ان کو پہنچاتا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا