آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں فسطائیت اپنے عروج پر ہے جہاں پولیس ہمارےکارکنوں کو پکڑنےکیلئےبغیر وارنٹس گھروں پر چھاپےمار رہی ہے۔جہاں کارکن گھروں میں موجود نہیں وہاں10برس تک کےکم سِن بچوں کو اٹھایاجارہاہے۔ہمارےوہ تمام کارکن اور ان کےبچے فوراً رہا کئے جائیں جنہیں اغواء کیا جاچکاہے۔اسلام آباد میں فسطائیت اپنے عروج پر ہے جہاں پولیس ہمارےکارکنوں کو پکڑنےکیلئےبغیر وارنٹس گھروں پر چھاپےمار رہی ہے۔جہاں کارکن گھروں میں موجود نہیں وہاں10برس تک کےکم سِن بچوں کو اٹھایاجارہاہے۔ہمارےوہ تمام کارکن اور ان کےبچے فوراً رہا کئے جائیں جنہیں اغواء کیا جاچکاہے!
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 20, 2023
کس ملک میں بغیر وارنٹ کے درجنوں پولیس اہلکار کسی بھی گھر میں داخل ہوسکتے ہیں؟ pic.twitter.com/9dfQ8CC3qt
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) March 19, 2023
نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی
عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان
’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی
’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا
توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا
آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا
بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی
انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا
خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا
کہاں بارش اور کہاں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری دیدی
شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی
نگران وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، اہم ملاقاتیں متوقع
ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر حملہ، تین فوجی جوان شہید
پشاور میں کل رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پٹرول پر 100روپےسبسڈی دینا حکومت کو مہنگی پڑگئی، آئی ایم ایف کا انتباہ جاری
مفت آٹے کی تقسیم، بھگدڑ سے 4 خواتین بے ہوش
دہشتگردی کیسز میں عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور
منڈی بہاؤ الدین ، شدید ژالہ باری، سڑکوں نے برف کی چادر اوڑھ لی
مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان
دوبارہ اقتدار ملا تو قتل کی سازش میں ملوث کرداروں کا محاسبہ کرونگا، عمران خان
زرداری کیخلاف منفی بیان ، شیخ رشید احمد عدالت میں پیش
پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار
حکومتی اتحاد یوں کے اجلاس کا اعلامیہ مضحکہ خیز ، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل آگیا
قتل کی سازش کی تحقیقات کروائی جائے ، عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط ارسال
پنجاب میں مفت آٹے نے 2 شہریوں کی جان لے لی
قومی اسمبلی : 21 اور 22 مارچ کی تعطیلات منسوخ
وفاقی دارالحکومت ملک کے بیشتر علاقوں ، آزادکشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش، موسم ایک با ر پھر سرد