12:18 pm
ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کویت پٹرولیم کیلئے 27 ارب روپے ضمنی گرانٹ منظور۔ای سی سی اجلاس
میںکویت پٹرولیم کارپوریشن کو ڈیزل خریداری کی ادائیگیوں کی وجہ سے ڈیفالٹ روکنے کیلئے 27 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی گئی تاہم اس اقدام سے آئی ایم ایف کے ساتھ متفقہ حد کے اندر مجموعی اخراجات برقرار رکھنے کی کوششوں میں مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا پی ایس او کی جانب سے پاکستانی کرنسی میں بل آف لیڈنگ کے اجرا کے30دن کے اندر نیشنل بینک میں رقم جمع کرائی جاتی ہے جو کویت پٹرولیم کارپوریشن کو کارگو کی مد میں دی جاتی ہے۔ روپے اور ڈالر کی قدر میں فرق اور زرمبادلہ میں کمی کی وجہ سے نقصان پورا کرنے کیلئے 27ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی جاتی ہے۔اجلاس نے رمضان میں گندم کی قلت سے بچنے کیلئے گلگت، بلتستان کو مارچ اور اپریل کیلئے25ہزار میٹرک ٹن گندم جاری اور 2.9ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ جبکہ ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کیلئے پری کوالیفیکیشن کمیٹی کی تجاویز کی منظوری بھی دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا