03:29 pm
ملک بھر میں 4 دنوں کیلئے تمام بینک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر کے بینکس 4 روز عوامی لین دین کے لئے
بند رہیں گے۔23 مارچ کو یوم پاکستان کے سلسلے میں تمام بینک بند رہیں گے جبکہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے لئے 24 مارچ جمعتہ المبارک کے روز تمام بینکوں میں عوامی لین دین نہیں کیا جائے گا۔24 مارچ کو تمام ڈی ایف آئیز اور ایم ایف بیز کے ملازمین نارمل کاروباری دن کی طرح اپنے فرائض سرانجام دیں گے اور صرف عوامی لین دین بند ہو گا۔ہفتے اور اتوار کو بینکس ہفتہ وار تعطیلات کی وجہ سے پہلے ہی بند ہوتے ہیں۔پیر 27 مارچ سے بینک رمضان اوقات میں کھلیں گے جس کا بینک دولت پاکستان نے اعلامیہ جاری کردیا ۔اعلامیے کے مطابق تمام بینکس میں عوامی لین دین صبح ساڑھے 7 سے شروع ہوگی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں پیر سے جمعرات فاقی سرکاری دفاتر صبحِ 7:30 سے دوپہر 1:30 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کو ساڑھے 7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک آفس کھلے رہیں گے۔ذرائع کے مطابق وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023 کے لئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ 3 ہزار 159 روپے رکھنے والے صارفین سے زکواہ منہا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی