02:07 pm
مرکزی رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار کیخلاف بغاوت کا مقدمہ خارج

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار
کیخلاف وفاقی دارالحکومت میں درج مقدمہ خارج کردیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ نے شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد 14 مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔یاد رہے کہ اسلام آباد پولیس نے شاندانہ کے خلاف عوام کو اکسانے اوراداروں کے خلاف نفرت پھیلانے پرمقدمہ درج کیا تھا۔ ایف آئی آر 153A، 124A اور 505 کی دفعات کے تحت درج کی گئی تھی جو بغاوت، اشتعال انگیزی اورنفرت پھیلانے سے متعلق ہیں۔انہوں نے پشاورپولیس لائنز خودکش حملے کے بعد ٹی وی شو میں فوجی قیادت پرکڑی تنقید کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا