02:07 pm
سابق خاتون اول  بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے کا نوٹس چیلنج کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ وسابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے
ایف آئی اے کے نوٹس کو چیلنج کردیا۔سابق خاتون اول عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ایف آئی اے کے نوٹس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔بشری بی بی کی درخواست پر جسٹس طارق سلیم شیخ نے سماعت کی۔ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل اور سابق خاتون اول کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔درخواست گزار بشریٰ بی بی کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے نے بے بنیاد الزامات کے تحت انکوائری شروع کی، اور سیاسی بنیادوں پر انکوائری میں درخواستگزار کو طلبی کے نوٹس جاری کئے۔وکیل نے مؤقف پیش کرتے ہوئے عدالت سے استدعا کی کہ خدشہ ہے کہ ایف آئی اے درخواست گزار کو گرفتار کرلے گی، عدالت ایف آئی اے کے طلبی کے نوٹس کالعدم قرار دے۔اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کیخلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج ہے، اس کا جواب وفاق کے وکیل داخل کرائیں گے۔عدالت نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار کیا کہ ان کے خلاف اینٹی کرپشن میں بھی کوئی معاملہ تھا۔اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو جواب دیا کہ اینٹی کرپشن کی حد تک رپورٹ آئندہ سماعت پر پیش کردوں گا۔عدالت نے بشری بی بی کی درخواست پر فریقین سے 12 اپریل کو جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

تازہ ترین خبریں

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج