02:34 pm
عمران نیازی کے دور میں 70 فیصد قرض بڑھا ،مہنگائی اور کرپشن کے انبار لگائے گئے،وزیراعظم شہبازشریف کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج آئین کا مقدمہ لیکر
ایوان میں پیش ہوا ہوں، عمران نیازی کے 4 سالہ دور میں 70 فیصد قرض بڑھے ،مہنگائی اور کرپشن کے انبار لگائے گئے،آئیں کا مذاق اڑایا ،جو کچھ ہو رہا ہے سب کے سامنے ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئیں کے 50 سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،آج آئین کا مقدمہ لیکر ایوان میں پیش ہوا ہوں،1973 میں ذاتی پسند اور ناپسند ایک آئیں بنایا گیا ہے ، آئیں نے چاروں صوبوں کو ایک لڑی میں پرورکھا ہے ، انہوں نے کہا کہ ایک لاڈلا کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوتا،آج اس آئیں کا مذاق اڑایا جارہا ہے ، جو کچھ ہو رہا ہے سب کے سامنے ہے ،مقننہ عدالبہ کے اختیارات کی دھجباں بکھیری جارہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب ہم اپوزیشن میں تھے تو ہمارے خلاف بدیانتی سے جھوٹے مقدمات بنائے گئے ۔ آج لاڈلا ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر تکبر کے ساتھ بات کرتا ہے ۔ قانون اور آئیں کو اس نے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا ہے ۔یہ ہوہی لاڈلا ہے جس نے اس پارلیمنٹ پر دھاوابولا تھا،یہ وہی لاڈلا ہے جس کے حواریوں نے قبریں کھودی ھتیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کے 4 سالہ دور میں 70 فیصد قرض بڑھے ،مہنگائی اور کرپشن کے انبار لگائے ، پنجاب حکومت نے سستے آٹے کا پروگرام بنایا ہے جس کی وجہ سے سفید پوش شخص بھی آٹے کی لائنوں میں لگا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس شخص نے امریکی سازش کا بیانیہ بنایا پھر یوٹرن لیا اور کہا کہ یہ امریکی نہیں اپنوں کی سازش تھی۔ جاری ہے ۔۔۔

تازہ ترین خبریں

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان