11:10 am
لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

لکی مروت (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی لہر ، لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں
کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے،ملزمان فرار میں کامیاب ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے لکی مروت کے صدر پولیس سٹیشن پر حملہ کیا اور مدد کے لیے آنے والی ٹیم میں شامل بکتر بند گاڑی کو بم کے ذریعے نشانہ بنایا جس میں ڈی ایس پی اقبال مہمند سمیت چار اہلکار سوار تھے جو حملے کے باعث شہید ہو گئے ، حملے میں ملوث تمام دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ،جنہیں فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ حملے سے پولیس سٹیشن کا ایک حصہ گر گیا جس کے باعث چند اہلکار ملبے تلے دب گئے۔شہید اہلکاروں میں کرامت، وقار،علی مرجان جبکہ زخمیوں میں ہیڈ کانسٹیبل فاروق،اصغر،امانت اللہ،عارف ،کانسٹیبل گلتیاز اور سردار علی شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز