11:39 am
میثاق آمریت کی گودمیںبننے والی پارٹی کبھی کامیاب نہیں ہوسکتی، شیخ رشید

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان کی کرنسی سری لنکا گھانااورافغانستان سےبھی نیچےچلی گئی
قوم کومایوسی کےکنوئیں سےنکالاجائےاورامید کی شمع روشن کی جائےتمام قیادت کی عمر70سال سےزیادہ ہےاورجیلوں میں جانےوالے کی عمر20سال ہے بیماری کےبہانےملک سےبھاگتے ہیں اوربیماری کےبہانےہی تین تین بارپارٹی چھوڑتے ہیں۔ساری قوم9 مئی کےواقعے کی مذمت کر رہی ہےاورشہداکےشانہ بشانہ کھڑی ہے13پارٹیاں9مئی کےواقعے سےسیاست نکالنےکی ناکام کوششکررہی ہیں قوم حوصلہ ہارگئی توسیاست سیاسی قبرستان بن جائےگاآپ ایک شخص کی سیاست اوراُسکی پارٹی کودفن کرنےجارہےہیں یااُسے خمینی بنانےجارہے ہیں اسکا فیصلہ وقت کرےگا۔یہ سارےمیثاق جمہوریت کی پیداوارمیثاق آمریت کی گودمیں بیٹھے ہیں سرکاری چھتری تلےجوبھی پارٹی بنی ہےیاعنقریب بنے گی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی گروتھ صفرہےڈیفالٹ ڈار کادروازہ کھٹکٹارہاہے غربت مہنگائی بیرروزگاری اور کاروباری تباہی سے معاشی سیاسی اقتصادی صف ماتم بچھی ہے۔میں 50 سال سے اکیلی سیٹ پر پاکستان کی سیاست میں دربان حسین ہوں حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہوں ناامیدی کفر ہے ہارتا وہ ہے جو ہار مانتا ہے عدلیہ نے فیصلوں میں دیر کی تو وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا ہر طرف مایوسی چھائی ہوئی ہے موسم بہار آکر رہے گا جیسے تیسے بھی الیکشن ہوئے ہو کر رہیں گے

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز