04:03 pm
وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ
ایسے فیصلے ہوئے جس سے دوسرے اداروں میں مداخلت ہوئی۔ آئین میں ہر ادارے کی حدود درج ہیں ، چیف جسٹس سیاست کو اپنی ڈگرپر چلانے کی کوشش کرتے رہے، وزیراعظم کسی عدالت کو جوابدہ نہیں ہیں، سپریم کورٹ نے توہین عدالت پر یوسف رضا گیلانی کو گھر بھیجا، آئین میں تاحیات نااہلی کا نقطہ نہیں ہے ۔ نوازشریف کو پارٹی صدارت سے ہٹایا گیا ، آئین میں نہیں لکھا کہ چیف جسٹس از خود نوٹس لے سکتا ہے ۔ یہ سارے کانسپٹ آئین میں ہیں ہی نہیں، پہلی بار دیکھا سپریم کورٹ ڈیم بنانے چل پڑی ، سپریم کورٹ کے حکم سے پنجاب کی حکومت گرائی گئی۔ ہم سے آئین کے تابع اور اپنی حدود کا خیال رکھیں، کسی فرد واحد کو جمہوری عمل میں مداخلت کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ہمیں آئین کی عزت وتکریم کرنی چاہیے۔ پارلیمان چاہتی ہے کہ عدلیہ مضبوط ہو۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا