02:08 pm
سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

اسلام آباد؛ سینٹر سیف اللّٰہ ابڑو کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس،سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں
مارشل لاء کی بازگشت ، سینٹر سیف اللّٰہ ابڑو این ٹی ڈی سی حکام پر برہم،سینٹر سیف اللّٰہ ابڑو کا کہنا تھا کہ اس ملک میں مارشل لاء لگانا چاہیے تاکہ آپ جیسے افسران کو گرفتار کیا جائے،ہر آنیوالی سیاسی حکومت آپ کے ساتھ بیٹھ جاتی ہے،کمیٹی میں لوڈشیڈنگ اور ٹرانسفر پر سینٹرز کی دوہائی ،سینیٹر ہدایت اللہ پشاور کے علاقوں میں دس ے بارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے،وہاں کے لوگ بل بھی بروقت اور پورا ادا کرتے ہیں،ٹرانسفرمر جب خراب ہو جاتا ہے تو تین دن تک ٹھیک نہیں ہوتا،ٹرانسفرمر جب خراب ہو جائے تو متبادل چاہیے،ہم یہاں پر لوگوں کی نمائندگی کرتے ہیں، لوگ ہم سے پوچھتے ہیں،ہم یہاں پر لوگوں کی نمائندگی کرتے ہیں، لوگ ہم سے پوچھتے ہیں،سینٹر بہرمند تنگی نے کہا کہ ہم لوڈشیڈنگ کی بات کرتے ہیں لیکن ریکوری کی بھی بات کرنے چاہیے،ہمیں کنڈا کلچر کو بھی ختم کرنا ہوگا،تحصیل تنگی میں 26 فیڈز سے ریکوری نہیں ہے،یہ ادارے ہمارے ہیں اور ہم ہی ان کو ٹھیک کرینگے۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا