02:58 pm
پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی کوکچھ عرصے میں موصول ہونے والے بلوں کی مجموعی رقم لاکھوں تک پہنچنے کا انکشاف ،
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوید عامر جیوا نے اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا ماہانہ 72ہزار، 68 ہزار اور 58 ہزار تک گیس کا بل آیا ہے، نوید عامر جیوا کا کہنا تھا کہ گیس کا کل بل ساڑھے سات لاکھ روپے تک جمع ہوا ہے، سوئی گیس محکمے کی بڑی نااہلی اور غیر ذمہ داری ہے،ہم نے کون سا کوئی فیکٹری لگارکھی ہے، نوید عامر جیوا نے کہا کہ بلوں کی تصحیح کیلئے رابطہ کیا کہ میں اکیلا بندہ رہتاہوں، نوید عامر جیوا،چند ماہ سے دس ، بارہ اور بیس بیس ہزار بھی بل آیا ،رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ نارمل روٹین 3 ساڑھے تین ہزار کی چلتی رہی ہے،وہ ہمارا استعمال ہے وہ ہمیں دینا چاہئے، معاملہ استحقاق کمیٹی میں لے جانے والا تھا،تصحیح ہو جائے تو معاملہ استحقاق کمیٹی میں نہیں لے کے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا