03:33 pm
سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری کردی ۔
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے پانچ بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے بھی مقدمات نہیں سنیں گے گزشتہ آٹھ ہفتوں سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کسی بینچ کا حصہ نہیںبینچ نمبر ایک چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہوگا بینچ نمبر دو میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس امین الدین خان شامل ہوں گےبینچ نمبر تین جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندوخیل پر مشتمل ہوگابینچ چار میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید پر شامل ہوں گےبینچ نمبر پانچ جسٹس یحییٰ خان آفریدی، جسٹس مظاہر علی اکبر اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل ہوگادن ساڑھے گیارہ بجے کے بعد جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل بینچ مقدمات سنے گا

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا