03:32 pm
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد: الیکشن کمیشن نے انور منصور کی مزید وقت دینے کی درخواست منظور کرلی، الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کیلئے
مزید 4ہفتو ں کا وقت دے کر کیس کی مزید سماعت 6 جولائی تک ملتوی کردی،وکیل انورمنصور نے کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے مزید ایک ماہ کا وقت دینے کی استدعا کردی کہا ریکارڈ کے حصول کیلئے مختلف ذرائع سے کوشش کررہا ہوں۔ ریکارڈ کی عدم موجودگی پراب کیا دلائل دوں؟چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ یہ کیس ممنوعہ فنڈنگ کی ضبطی سے متعلق ہے، الیکشن کمیشن مرکزی کیس کا فیصلہ سناچکاہے، الیکشن کمیشن نے حقائق کی بنیاد پر مرکزی کیس پرفیصلہ سنایا۔ مرکزی کیس کافیصلہ چیلنج کرنا ہے تو متعلقہ فورم پر جائیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر مشکل حالات آتے رہتے ہیں، اس پر بہت زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی سے متعلق شوکاز نوٹس پرسماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل انور منصور کا کہنا تھا کہ اس وقت سیاسی جماعت پر زمین بہت زیادہ تنگ کردی گئی ہے، اس وقت معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے، نامعلوم افراد ہمارے دفتر سے سارا ریکارڈ اٹھا کرلے گئے، اس وقت پی ٹی آئی دفاتر بند اورعہدیدار روپوش ہیں۔۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا