06:09 pm
آئینی بہانے نہیں چلیں گے، الیکشن 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں: اختر مینگل

بلوچستان پیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نگران حکومتوں کے خلاف بول پڑے اور کہا کہ آئینی بہانے نہیں چلیں گے، انتخابات 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے کہا کہ آج آئین کی پاسداری نہیں کی تو آنے والی حکومت سے بھی کوئی امید نہیں رکھنی چاہیے۔
سردار اختر مینگل کا نگران حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا کوئی آئینی بہانے نہیں چلیں گے، انتخابات 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں۔ پروگرام جرگہ میں گفتگو میں ایمل ولی خان نے کہا کہ جس طرح کے حالات خیبر پختونخوا میں ہیں، سیاسی جماعتوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا تصور بھی ناممکن ہے، گورنر کا کردار منفی ہے اور وزیر اعلیٰ غیر جانبدار نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

پی ٹی آئی کو  پلیئنگ فیلڈ دے دیں باقی عوام خود سب  لیول کر لے گی ،حلیم عادل شیخ

کشمیر سمیت پنجاب بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری

کرکٹ ورلڈ کپ  کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

10 منافع بخش اور 10خسارے کے اداروں کی فہرست جاری ، نجکاری کا فیصلہ تیارفہرست کیمطابق ہوگا، شمشاد اختر