01:14 pm
کھیلنا ہے ،کھیلنے دینا ہے نہ کسی کو کھانے دوں گا، وزیراعظم چوہدری انوارالحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بجٹ کو 33حلقوں میں شفٹ کر دیا ہے
صحت کیلئے ایک ارب رکھا تھا نئے سٹریکچر کیلئے مجھے صوابدید کے نام سے نفرت ہے فیصلہ سازی کا جملہ اختیار ممبران اسمبلی کا ہے ڈسپلن قائم کرنا میرا استحقاق ہے نہ کھیلنا ہے نہ کھیلنے دینا ہے نہ کسی کو کھانے دوں گا آٹے کا آزاد کشمیر میں تین لاکھ ٹن منظور شدہ ہے ماضی میں ہم سرینڈر کر دیتے تھے ماضی میں مارکیٹ کے آٹے اور سرکاری آٹے میں ایک سو۔ دو سو کا فرق تھا گزشتہ سال پندرہ سو سے زیادہ بڑھ گیا ہے ڈیمانڈ اور سپلائی میں فرق آگیا ہے پہلی مرتبہ میں جولائی تک آزاد کشمیر کے تین لاکھ کوٹے کے آٹے میں 12 ہزار ٹن اضافی لیا گیا۔ پندرہ ارب آزاد کشمیر حکومت نے پاسکو کا دینا ہے جبکہ آزاد کشمیر ایک ارب آٹے کا ادا کر رہا ہے ۔ بہت جلد اپنے دوروں کا آغاز پونچھ سے کروں گا۔ آزاد کشمیر میں سرکاری اساتذہ کے ساتھ کوئی کریک ڈاؤن نہیں ہوا آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے نتائج دیکھ لیں اساتذہ حقوق کے لئے ممبران اسمبلی کی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے بہترین بلیڈ سرکاری استاد ہیں۔

تازہ ترین خبریں

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

پی ٹی آئی کو  پلیئنگ فیلڈ دے دیں باقی عوام خود سب  لیول کر لے گی ،حلیم عادل شیخ

کشمیر سمیت پنجاب بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری

کرکٹ ورلڈ کپ  کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

10 منافع بخش اور 10خسارے کے اداروں کی فہرست جاری ، نجکاری کا فیصلہ تیارفہرست کیمطابق ہوگا، شمشاد اختر

سینئر صحافی خالد جمیل کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور، صحافتی تنظیموں کا شدید ردعمل دینے کا اعلان

مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک ، آج نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ متوقع