02:49 pm
آر ٹی ایس سے  سبق سیکھا ، ہم ایک سسٹم پر انحصار نہیں کرسکتے، الیکشن کمیشن  حکام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن حکام نے کہا کہ انتخابات والے دن ڈیٹا مختلف لیولز سے ہوتا ہوا آئے گا ،
آر ٹی ایس سے سبق سیکھا ،اب ہم ایک سسٹم پر انحصار نہیں کرسکتے الیکشن کمیشن میں مانیٹرنگ کنٹرول سسٹم قائم کیا گیا ہے جو 24 گھنٹے قائم کرے گا ۔آج الیکشن کمیشن کے اسپیشل سیکرٹری عاصم حسین نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ انتخابات والے دن ڈیٹا مختلف سسٹمز سے آئے گا ، ایک سسٹم پر انحصار نہیں کیا جا رہا ۔پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو سعد علی نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں مانیٹرنگ سسٹم 24 گھنٹے کام کرے گا اس کے علاوہ ضلعی اور صوبائی سطح پر بھی کنٹرول روم قائم کئے گئے ہیں۔ اس موقع پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے کہا کہ ہم مانیٹرنگ سسٹم میں مزید بہتری لائیں گے ،ڈیٹا کو اینالسٹس کو بھی بھرتی کریں گے۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ مانیٹرنگ نظام میں بہتری لائے ہیں، ہم نے آر ٹی ایس سے بہت سبق سکھا ہے ، ہم اب ایک سسٹم پر انحصار نہیں کر رہے بلکہ تین سسٹمز سے انتخابی نتائج آئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

پی ٹی آئی کو  پلیئنگ فیلڈ دے دیں باقی عوام خود سب  لیول کر لے گی ،حلیم عادل شیخ

کشمیر سمیت پنجاب بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری

کرکٹ ورلڈ کپ  کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

10 منافع بخش اور 10خسارے کے اداروں کی فہرست جاری ، نجکاری کا فیصلہ تیارفہرست کیمطابق ہوگا، شمشاد اختر

سینئر صحافی خالد جمیل کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور، صحافتی تنظیموں کا شدید ردعمل دینے کا اعلان

مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک ، آج نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ متوقع

سابق صدر بینک آف پنجاب ہمیش خان کی درخواست پر سماعت 22ستمبر ملتوی

شیخ رشید کی دائر درخواست پر سماعت ، پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

لاہور،المناک حادثہ ،بس الٹنے سے ،3 مسافر جاں بحق،15 زخمی