11:42 am
دہی چکن روسٹ بنانے کی ترکیب

دہی چکن روسٹ بنانے کی ترکیب

11:42 am

اجزاء 1 چکن لیگز چار عدد ۔2 نمک حسبِ ذائقہ ۔3 ۔کالی مرچ کْٹی ہوئی حسبِ ذائقہ ۔4 لیموں کا رس ڈھائی کھانے کے چمچ ۔5 زیپ بیگ ایک عدد ۔6 دہی ایک کپ
۔7 لال مرچ کْٹی ہوئی ڈیڑہ کھانے کے چمچ ۔8 لہسن چوپ ایک کھانے کا چمچ ۔9 لیموں کا چھلکا ایک عدد ۔10 سبز مرچ چوپ ایک چائے کا چمچ ۔11 سبز دھنیا چوپ ایک کھانے کا چمچ۔ تیار کرنے کی ترکیب 1چار عدد چکن لیگز لیں اور اس میں نمک،کالی مرچ کْٹی ہوئی اور لیموں کا رس ڈال کر ملا لیں۔2 اب ایک زِپ بیگ لیں اور اس میں دہی ،لال مر چ کْٹی ہوئی،نمک اور لہسن چوپ کیا ہوا ڈا ل کر ملا لیں۔3 اب اس میں تیار کیے ہوئے چکن لیگز اور لیموں کے چھلکے کدوکش کیے ہوئے ڈا ل کر اچھی طرح مکس کر لیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔4 اب اسے 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پینتیس سے چالیس منٹ تک اوون بیک کر لیں

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی