اجزاء
۔6 ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ 7 تیل دو کھانے کے چمچ 8 چھولوں کیلئے 9 زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ 10 سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ 11 کڑھی پتہ آٹھ عدد 12 تیل ایک چائے کا چمچ 13 چھولے (ابلے ہوئے ) آدھا کلو 14 پاپڑی حسب ضرورت 15 آلو دو عدد (ابال کر کاٹ لیں) 16 ہرا دھنیا ایک گھٹی 17 ہر مرچیں چار عدد 18 املی کا پیسٹ ایک کپ 19 پیاز ایک عدد 20 ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ 21 دہی آدھا کپ 22 لیموں کا رس دو عدد 23 چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ 24 نمک حسب ذائقہ تیار کرنے کی ترکیب 1ایک سوس پین میں تیل گرم کریں اور اس میں لہسن ، ادرک پیسٹ کے ساتھ مرغی کا گوشت نمک ‘کٹی ہوئی سرخ مرچ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر بھون لیں2 اور مرغی کا گوشت گل جانے تک پکائیں،جب گوشت گل جائے تو چولہے سے اتار لیں3 ایک پیالے میں چھولے ڈال کر اس میں نمک ‘ کٹی سرخ مرچ ‘ چاٹ مصالحہ‘ زیرہ پاؤڈر‘ املی کا پیسٹ ‘ پیاز اور لیموں کا رس شامل کر کے مکس کر لیں4 اس کے بعد چکن کو اس میں مکس کر لیں5 آلو ‘سبز مرچ ،ہرا دھنیا ڈال دیں6 سرو کرتے وقت دہی کو علیحدہ پھینٹ کر اس میں ڈال دیں7 سب سے آخر میں پاپڑی اوپر ڈال دیں مزیدا ر چکن چھولے چاٹ افطاری کیلئے تیار ہے
ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین
ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی
صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل
فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا
بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل
آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف
پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی
وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا
مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی
لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ
آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا
بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟ اسد عمر
پھلوں سے جوس نکالنا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ
پالک کا کھارا پن دور کرنا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ
سلاد باسی ہو تو تازہ کرنے کا طریقہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ
سالن میں نمک کم کرنے کا طریقہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ
کچن ٹپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ
کچن ٹپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ
سخت پنیر کو نرم کرنا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ
سالن کو ملائم کرنے کا طریقہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ