12:48 pm
کچن ٹپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

کچن ٹپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

12:48 pm

جب بھی کوئی چیز مثلأٴکباب وغیرہ فرائی کریں تو تیل ڈالنے سے پہلے فرائنگ پین گرم کر لیں اور پھر تیل ڈال کر فورأٴہی اس میں کباب ڈال دیں اس طرح وہ پیندے سے نہیں چپکتے۔اگر پنیر کو زیادہ دنوں تک محفوظ رکھنا ہو تو اس کے چاروں طرف نمک لگا کر ململ کے گیلے کپڑے میں لپیٹ کر رکھیں اور ضرورت کے وقت اس دوھو کر استعمال کر لیں۔ اگر باداموں والے برتن میں ایک بڑا چمچ چینی شامل کردیں تو بادام کئی مہینوں تک تازہ رہیں گے

 سبزیاں کاٹتے وقت اکثر انگلیوں پر کالے داغ پڑ جاتے ہیں آلو کاٹ کر ان پر گڑنے یا سفید سر کہ ملنے سے داغ دور ہوجاتے ہیں۔ ہاتھوں سے لہسن کی بودور کرنے کے لئے ہاتھ بہتے پانی کے نیچے رکھ کر ان پر سٹیل کا چمچ رگڑیں بودور ہوجائے گی اس کے بعد صابن سے اچھی طرح ہاتھ دھولیں۔ بھنا ہوا گوشت سٹیو (Stew) اور چٹنیوں کا ذائقہ منفرد بنانے کے لئے ان میں پی نٹ بٹر(Peanut Butter) شامل کیا جاسکتا ہے۔ بیکنگ کے لئے ڈو(Dough) بناتے وقت آپ اس میں تیل کی بجائے سیب کا جوس بھی استعمال کر سکتی ہیں۔ اکثر سفید یا کالے چنے دیر تک پکانے کے باوجود اچھی طرح نرم نہیں ہوتے۔اگر پکتے ہوئے چنوں کے سالن میں ابلتا ہوا گرم دودھ شامل کر دیا جائے تو وہ جلدی گل جائیں گے۔فریزز میں جمے ہوئے گوشت کو فوری پگھلانے کے لئے اسے زیادہ نمک ملے ٹھنڈے پانی میں بھگودیں۔اس سے گوشت کی برف پگھلنے کے ساتھ ساتھ اس میں جما ہوا خون بھی صاف ہوجائے گا اور اس کی رنگت بھی تبدیل نہیں ہوگی۔کم تیل میں مچھلی فرائی کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ مچھلی کو دوھوئے بغیر اس تھوڑی دیر کے لئے سر کہ میں بھگو کر رکھیں۔اس طرح ایک تو مچھلی کی بودور ہوجائے گی دوسرا یہ اچھی طرح صاف بھی ہو جائے گی۔اب مچھلی کو دھونے کے بعد اس پر نمک اور لیموں کا رس لگائیں اور تقریبأٴ5سے 10منٹ بعد توے پر ہلکا سا تیل لگا کر گرم کریں اور مچھلی کے ٹکڑے اس پر رکھ کر ان کا پانی خشک کر لیں۔جب مچھلی کا پانی خشک ہوجائے توا سے ٹھنڈا کر کے اس پر مصالحہ لگائیں اور ڈیڑھ گھنٹے کے لئے فریج میں رکھنے کے بعد تھوڑے تیل میں فرائی کر لیں اس طریقے کے مطابق مچھلی کم تیل میں بھی اچھی طرح پک جاتی ہے۔


تازہ ترین خبریں

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

خبردار ، گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے