تیار کرنے کی ترکیب1مچھلی (روہو ) دو کلو (تازہ صاف ٹکڑے)2 بادام 25گرام 3 ناریل آدھا (تازہ )4 خشخاش 25گرام 5 تل 25گرام6 سفید زیرہ دو چائے کے چمچ7 ثابت دھنیا دو چائے کے چمچ8 سرخ مرچ چار چائے کے چمچ9 ہلدی چار چائے کے چمچ10 نمک حسب ذائقہ11 پیاز 250گرام 12 آئل دو پیالی 13 دہی آدھا کلو14 مچھلی کے ٹکڑوں میں ہلدی اور تھوڑا سا تیل لگا کر تھوڑی دیر چھوڑ دیں ۔15 سرخ مرچ وہلدی کے
علاوہ دوسرے خشک مسالے توے پر بھون کر ناریل کو باریک پیس لیں ۔16 ناریل تازہ نہ ملے تو کھوپرا ڈالیں اور اس کا برادہ بھی ہلکا بادامی بھون لیں ۔17 مچھلی کے ٹکڑے خوب اچھی طرح دھو کر کپڑے سے صاف کرلیں ۔18 دہی میں تمام مسالے اچھی طرح ملائیں ،پیاز سرخ کرکے باریک پیس لیں اور اسے بھی مسالے میں ملا کر مچھلی کے ٹکڑوں پر یہ آمیزہ اچھی طرح لگادیں اور ڈھک کر پندرہ یا بیس منٹ تک چھوڑ دیں ۔19 ایک چوڑے برتن یا بیکنگ ڈش میں تیل ڈال کر ٹکڑے اچھی طرح جمادیں اور تمام مسالے بھی ڈال دیں ۔20 برتن کو اوون میں درمیانی آنچ پر رکھیں یا ڈھک کر نیچے اوپر کوئلوں کی دھیمی آنچ دیں ۔21 جب خوشبو آنے لگے اور تیل اوپر آجائے تو نکال کر ہر ا مسالہ چھڑک کر پیش کریں ۔22 اگر چاہیں تو لیموں کا رس نچوڑ لیں ۔23 یوں اس میں وٹامن سی کا اضافہ بھی ہو جائے گا
حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین
بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان
پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے
وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع
چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا
سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان
پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف
سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان
سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن ناسا کے ماڈلز کی نمائش
پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ
چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا