05:03 pm
بلوچی سجی اور کابلی پلاؤ بنانے کی ترکیب

بلوچی سجی اور کابلی پلاؤ بنانے کی ترکیب

05:03 pm

اجزاء1 بکرے کی سالم ران ایک عدد2 لیموں کا رس ایک چوتھائی پیالی3 پپیتا دو کھانے کے چمچ4 لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ5 سفید سرکہ ایک پیالی6 نمک اور چاٹ مصالحہ حسب ضرورت اور ذائقہ7 سجانے کے لئے ہر ادھنیا ،ادرک ،لیموں کا رس ۔ کابلی پلاؤ کے اجزا:۔1 باسمتی چاول تین پیالی گوشت کے ریشے ایک پاؤ2 تیل آدھی پیالی3 پیاز دو عد د4 خشک میوہ جات حسب ضرورت5 لہسن تین عدد6 دار چینی ایک ٹکڑا7 

چھوٹی الائچی آٹھ عدد8 ثابت زیرہ دو چمچ9 لونگ 6عدد10 نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ11 یخنی دو پیالی12 سبز الائچی ،گرم مصالحہ دو چمچے۔ تیار کرنے کی ترکیب1پلاؤ بنانے کے لئے دیگچی میں تیل گرم کریں اور اس میں گوشت تل کر نکال لیں 2 اب پیاز سرخ ہو جائے تو لہسن اور مصالحے شامل کرکے بھونیں چند منٹ بعد اس میں گوشت پانی یا یخنی شامل کرکے دم پر لگالیں نمک اور کالی مرچ بھی شامل کردیں3 ایک ڈیڑھ گھنٹے بعد گوشت گل جائے تو گوشت اور مصالحہ چھان کر علیحدہ کرلیں اور یخنی دیگچی میں ہی رہنے دیں4  اب ایک پین میں تیل گرم کریں اور اس میں گاجر تل لیں اب چینی شامل کرکے ملائیں رنگ ہلکا سنہری ہو جائے تو چولہے سے اتار دیں5 اور ایک پیالی یخنی پین میں ڈال دیں ساتھ ہی کشمش ،الائچی اور نمک ملا ئیں اب ایک دیگچی میں پانی اور نمک ڈال کر اس میں چاول ابال لیں تین سے چار منٹ بعد نتھار کر پیالے میں نکا ل لیں اور اس میں یخنی ڈالیں6 اب ایک بڑی دیگچی میں گھی لگائیں اس پر چاول ڈالیں7  پھر گوشت اور پیاز کی تہہ لگائیں اور پانی چاول اوپر حصے میں ڈال دیں 8 ایک ایک کچن تولیہ دیگچی کے ڈھکن پہ لپیٹ کر ڈھنک اور پانچ منٹ دم دیں کابلی پلاؤ تیار ہے ۔9 بکرے کی ران پر چھری سے نشان لگائیں اور ایک بڑی دیگچی میں پانی ڈال کر 45منٹ کے لئے ڈبو دیں 10 اس کے بعد اس میں لیموں کا رس ،نمک ،ادرک ،لہسن ،سفید سرکہ اور پپیتا شامل کرکے ایک سے دو گھنٹے کے لئے چھوڑ یں ۔11 دو گھنٹے کے بعد دیگچی میں سے آدھا پانی نتھارل لیں اور بقیہ پانی کو ابلنے کے لئے چڑھا دیں 12 اب ران کو سیخ پر پروئیں اور کوئلے کی درمیانی آنچ پر سینک لیں ۔13 تیار ہونے پر چاٹ مصالحہ لیموں کا رس اور ہر ادھنیا چھڑ ک کر مہمانوں کو کابلی پلاؤں کے ساتھ پیش کریں 

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز