اجزاء1 مونگ پھلی کا تیل ایک چائے کا چمچ2 لہسن کے جوئے کوٹ لیں ایک سے 2عدد3 کوکونٹ لیں ایک سے 2عدد4 کوکونٹ ملک آدھی پیالی5 پانی آدھی پیالی6 سویا سوس 2چائے کے چمچ7 فش سوس 2چائے کے چمچ8 پام شوگریا براؤن شوگر کوٹ لیں ۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ9 نمک ایک چٹکی10 پینٹ بٹر آدھی پیالی11 تازہ لیموں کا رس ڈیڑھ کھانے کے چمچ12تیار کرنے کی ترکیب1سوس تیار کرنے سے سب سے پہلے پین میں دھیمی آنچ پر تیل گرم کریں ۔2 اب اس میں کٹی لہسن ڈال کر ایک سے 2منٹ تک بھونیں یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائے۔3 اب لہسن میں کوکونٹ ملک ‘پانی ‘سویا سوس
فش سوس ‘چینی اور نمک شامل کر کے ملائیں اور اُبال لیں ۔4 اب آنچ مدھم کر دیں اور نیٹ بٹر شامل کرکے ملائیں اچھی طرح ملا کر مرکب یکجان ہو جائے گا۔5 2سے3منٹ پکانے کے لیموں کا رس شامل کرکے ملائیں اچھی طرح مدد کے لئے مرکب یکجان ہو جائے گا۔6 2سے3منٹ پکانے کے بعد لیموں کارس شامل کریں ۔7 چکن ساتے8 اجزاء مرغی کے ٹکڑے (سینے کا حصہ)آدھا کلو‘ سبز پھلیاں ‘گاجر اور لبنانی کھیرا ،ساتھ میں کھانے کے لئے پہلے سے ابال کر رکھ لیں حسب ضرورت‘انڈے ابال کر 2سے4ٹکڑے کرلیں نے ساتھ میں کھانے کیلئے دو عدد سوس بنانے کیلئے اجزاء1۔2 اب بانس کی لکڑی سے بنی سیخ میں گوشت کے ٹکڑے پر ولیں اور پہلے سے گرم کی ہوئی چار گرل پین میں مدھم آنچ پر لگائیں ۔دونوں جانب سے رنگ سنہری ہو جائے گا تو پلیٹ میں نکال لیں ۔ساتھ میں سائے سوس ‘پھلیاں ‘انڈے‘کھیرا‘گاجر رکھ کر پیش کریں انڈونیشیا کی خاص سوغات تیار ہے ۔
آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا
مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا
ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل
پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں
یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا
پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی
سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی
فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار
پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر
افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی
دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا
ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا