اجزاء1 چکن بریسٹ ایک عدد2 کوکنگ چاکلیٹ 50 گرام3 نمک حسب ذائقہ4 خشک لہسن کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ6 چلی ساس دو کھانے کے چمچ7 سویا ساس دو کھانے کے چمچ8 سرکہ دو کھانے کے چمچ9 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ10 میدہ آدھی پیالی11 کارن فلار دو کھانے کے چمچ12 کوکنگ آئل حسب ضرورت تیار کرنے کی ترکیب1چکن بریسٹ کی چوٹی بوٹیاں کاٹ لیں ،ایک پیالے
میں نمک ،لہسن ،ایک چائے کا چمچ لال مرچ،ایک کھانے کا چمچ سرکہ ،ایک کھانے کا چمچ چلی ساس اور ایک کھانے کا چمچ سویا ساس ڈال کر ملائیں اور چکن کو میرینیٹ کرکے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔2 میدہ اور کارن فلار کو گہرے پیالے میں ڈال کر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں ،نمک اور کالی مرچ شامل کرلیں ۔چکن کی بوٹیوں کو اس خشک میدے میں رول کرتے ہوئے کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں ۔3 چاکلیٹ ساس بنانے کے لئے نان اسٹک فرائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ،کش کی ہوئی چاکلیٹ ،نمک ،لال مرچ ،سرکہ ،سویا ساس اور چلی ساس ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر رکھیں کہ چاکلیٹ پگھل کرتمام چیزیں یکجان ہو جائے(اور اس ساس کو سرونگ کے وقت تیار کیا جائے )۔
انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل
تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں
عبوری ضمانت منظور، عدالت نے پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا
الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا
حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی
پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی
ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی
توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ،حق میں 60 اور مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے
مذاکرات کی راہ میں صرف ایک فریق رکاوٹ ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا ، راناثنا اللہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا