اجزاءملائی چکن بوٹی کے اجزاء:1 بون لیس چکن 1 کلو2 تیل 3 ٹیبل اسپون3 کوئلہ 1 عدد4 کالی مرچ 1.1/2 چائے کا چمچہ5 پپیتا پسا ہوا 4 کھانے کے چمچے6 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ7 زیرہ پاؤ 1/2 چائے کا چمچہ اجزاءبرائے میرینیشن:1 فریش کریم 5 کھانے کے چمچے2 دہی 1 پاؤ3 لیمن 2 عدد4 ہری مرچیں 4 عدد5 ادرک،لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچہ6 ہرا دھنیا 2 کھانے کے چمچے7 سفید
مرچ 1.1/2 چائے کا چمچہ8 نمک حسب ضرورت تیار کرنے کی ترکیب1تمام اجزاءکو ایک باؤل میں ڈال کر مکس کرلیں2 تیار شدہ مکسچر میں چکن کے ٹکڑوں کو ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور رکھ دیں3 ایک پتیلی میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں4 جب چکن گل جائے پانی خشک ہوجائے اور تیل نظر آنے لگے تو چولہے سے اُتار لیں5 ایک کوئلہ کو چولہے پر دھکا کر چکن کے درمیان رکھ کر چند قطرے تیل ڈالیں اور ڈھک دیں6 مزیدار ملائی چکن بوٹی تیار ہے
انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل
تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں
عبوری ضمانت منظور، عدالت نے پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا
الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا
حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی
پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی
ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی
توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ،حق میں 60 اور مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے
مذاکرات کی راہ میں صرف ایک فریق رکاوٹ ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا ، راناثنا اللہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا