اجزاء1 چکن ڈرم اسٹکس 6عدد2 میدہ کپ3 کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ4 انڈا ایک عدد5 نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ6 مسٹرڈ پاؤڈر چائے کا چمچہ7 تیل تلنے کے لئےیار کرنے کی ترکیب1ڈرم اسٹکس کو دھو کر خشک کر لیں2 اب اسے تھوڑے سے گرم تیل میں
فرائی کر لیں3 اس کے بعد نکال کر کچن پیپر سے چکنائی جذب کر لیں4 ایک پیالے میں میدہ، کارن فلور، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور مسٹرڈ پاؤڈر مکس کر یں5 اب اس میں انڈا اور تھوڑا پانی ڈال کر مکس کر یں6 فرائی کی ہوئی ڈرم اسٹکس کو اس بٹیر سے کوٹ کر کے پہلے سے گرم تیل میں ڈال کر درمیانی آنچ پر کرسپی گولڈن ہونے تک فرائی کر یں7 فرائیڈ ڈرم اسٹکس تیار ہیں سرونگ ڈش میں نکال کر فرنچ فرائی کے ساتھ سرو کر یں
ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس
کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ
’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا
چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم
مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے
نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ
سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب
میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ
شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ
وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک
نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت
اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن
مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ