10:37 am
کلیجی قیمہ بنانے کی ترکیب

کلیجی قیمہ بنانے کی ترکیب

10:37 am

کلیجی کو باریک چوپ کرکے صاف دھولیں اور چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں۔2پھر اسے نمک،ادرک لہسن ،لال مرچ اور لیموں کے رس کے ساتھ میرینیٹ کرکے دس سے پندرہ منٹ فریج میں رکھ دیں۔3کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں پھر اس میں کلیجی ڈال کر تیز آنچ پر اتنی دیر فرائی کریں کہ کلیجی کا اپنا پانی خشک ہو جائے۔4پھر اس میں چوپ کئے ہوئے ٹماٹر ڈال کر تین سے چار منٹ فرائی کریں۔انڈوں میں نمک،باریک کٹا ہوا ہرادھنیا اور ہر ی مرچیں ڈال کر پھینٹ لیں اور کلیجی میں ڈال کر تیزی سے ملائیں۔

تازہ ترین خبریں