04:22 pm
بلوچی فش کری بنانے کی ترکیب

بلوچی فش کری بنانے کی ترکیب

04:22 pm

مچھلی کو بیسن لگا کر15منٹ رکھیں اس کے بعد دھولیں۔2کشمش کو گرم پانی سے دھولیں۔3ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر گولڈن کرلیں۔4پیاز کو کسی پلیٹ میں نکال کر اسی تیل میں مچھلی کو فرائی کر کے ہلکا سرخ ہونے پر نکال لیں۔5اب کسی بیکنگ ٹرے میں دہی ڈالیں اور اس میں نمک‘ادرک پیسٹ‘ہلدی پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘زیرہ‘سونف‘لال مرچ پاؤڈر‘لیموں کا رس‘دھنیا پاؤڈر‘زعفران‘تل کر الگ کی ہوئی پیاز‘کشمش اور بادام ڈال کر مکس کریں اور پھر اس میں مچھلی ڈال کر تمام مصالحے اس پر لگا دیں(بالکل ہلکے ہاتھ سے مکس کریں تاکہ مچھلی ٹوٹنے نہ پائے)۔6اب اس کو پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون گیس مارک3یا120Cپر 10منٹ کے لیے بیک کرلیں نہایت لذیذ بلوچی فش کری تیار ہے۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا