04:28 pm
چکن نگٹس بنانے کی ترکیب

چکن نگٹس بنانے کی ترکیب

04:28 pm

چکن بریسٹ کے ہر ٹکڑے کو چار لمبی پٹیوں کی شکل میں کاٹ لیں۔2پیپر کارن‘جنگلی پودینے اور ارگینو کو روسٹ کرلیں۔اس میں پیپر یکا شامل کردیں اور بلینڈر میں بلینڈ کرلیں۔3چکن کی پٹیوں کو نمک اور بلینڈ مصالحے میں میرینیٹ کرلیں ۔4آٹے‘انڈے کو اتنے مناسب پانی میں مکس کریں کہ ایک پتلی لپٹی سی بن جائے۔5میرینیٹ کی ہوئی چکن بریسٹ کی پٹیوں کو انڈے کے مکسچر میں ڈبو کر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرلیں۔6ایک نان اسٹک پین میں زیتون کا تیل گرم کریں اور اس وقت تک شیلو فرائی کریں جب تک دونوں اطراف سے گل نہ جائے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی