12:06 pm
بلوچی رائس بنانے کی ترکیب

بلوچی رائس بنانے کی ترکیب

12:06 pm

کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور اس میں آلوؤں کے موٹے قتلوں کو ہلکی آنچ پر سنہرا فرائی کرکے نکال لیں۔2پھر اسی پین میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں اور فرائی ہونے پر تھوڑی سی پیاز نکال کر علیحدہ رکھ لیں۔3پھر اس میں ادرک لہسن ،نمک،گوشت،لال مرچ ،دھنیا اور ہلدی ڈال کر بھونیں پھر ایک پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔4علیحدہ بڑے پین میں چاولوں کو نمک ملے پانی میں گرم مصالحہ ڈال کر ایک کنی ابالیں اور چھلنی میں پانی نتھار لیں۔5گوشت گل جائے تو چولہے سے اتارلیں اور ابلے ہوئے چاولوں کے تین حصے کر لیں۔دہی میں کیوڑہ ایسنس اور زردے کا رنگ ڈال کر پھینٹ لیں۔
6بڑے پین میں ایک حصہ چاولوں کا ڈال کر اس پر آلو اور ٹماٹر کے قتلے رکھیں،پھر آدھا گوشت ڈال کر اس پر دوسرا حصہ چاول ڈالیں۔پھر گوشت ڈال کر ٹماٹر کے قتلے رکھیں اور تیسرا حصہ چاولوں کا ڈالیں۔7آخر میں فرائی کی ہوئی پیاز،باریک کٹا ہوا ہرا مصالحہ اور دہی ڈال کر ڈھک کر دم پر رکھ دیں۔پانچ منٹ آنچ تیز رکھ کر پھر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ دم دے دیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 