10:38 am
مچھلی کی کڑاہی بنانے کی ترکیب

مچھلی کی کڑاہی بنانے کی ترکیب

10:38 am

کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن اور ادرک بھونیں2 اس میں ٹماٹر شامل کریں3 پھر ڈھکن ڈھانک کر ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں4 اسے چمچے سے کچل لیں5 پھر لال مرچ ، زیرہ، دھنیا، لیمو ں کا رس، ہرا دھنیا، کالی مرچ، اور نمک ملا کرتیل علیحدہ ہونے تک بھونیں6 اس میں مچھلی ڈالیں اور 10 منٹ پکا کر ڈش میں نکالیں7 ہرے دھنئے سے سجادیں

تازہ ترین خبریں