10:26 am
انڈے کا حلوہ بنانے کی ترکیب

انڈے کا حلوہ بنانے کی ترکیب

10:26 am

  1. ڈبل روٹی کے کنارے کا ٹیں اور بریڈ کے پیسز کر لیں۔
  2. 2اب پین میں دودھ ،چینی،انڈے اور بریڈ کو مکس کریں۔پھر اسے ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  3. 3جب آمیزہ خشک ہونے لگے تو اس میں گھی اور زعفران ایسنس شامل کر کے بھونیں۔
  4. 4حلوہ گھی چھوڑ دے تو اس میں زعفران ڈال کر مکس کرلیں۔
  5. 5آخر میں ڈش آؤٹ کرکے بادام پستے سے گارنش کرکے شروع کریں۔