03:20 pm
ممتاز محل قیمہ بنانے کی ترکیب

ممتاز محل قیمہ بنانے کی ترکیب

03:20 pm

دونوں قسم کے قیمے کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں،پھر اس میں ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن،نمک اور سفید مرچ لگا کر رکھ دیں۔2دہی،چیز اور آدھی کریم ملا کر پھینٹ لیں پھر اس کو قیمے میں ڈال کر ملالیں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔3پین میں آدھی پیالی پانی یا یخنی ڈال کر اس میں موٹی کٹی ہوئی پیاز اور بادام یا کا جوڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں پھر ٹھنڈا کرکے بلینڈر میں پیس لیں۔
 
پیستے ہوئے ساتھ میں صاف کی ہوئی خشخاش بھی شامل کردیں۔4علیحدہ پین میں کوکنگ آئل میں ادرک ،لہسن کو فرائی کریں اور خوشبو آنے پر اس میں پیاز کا پیسٹ ،بھنا ہوا پسا ہوا زیرہ اور دھنیا ڈال کر فرائی کریں۔5تیل علیحدہ ہونے لگے تو اس میں قیمہ ڈال کر ملائیں اور درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔6قیمے کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں کریم اور پسی ہوئی الائچی ڈال دیں۔ڈھک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا