04:16 pm
گلابی چائے بنانے کی ترکیب

گلابی چائے بنانے کی ترکیب

04:16 pm

دو کپ سادے پانی میں پتی اور کھانے کا سوڈا ڈال کر بھگو دیں2دو گھنٹے بعد چائے بنانے کے برتن میں چولہے پر رکھیں3برتن کا منہ کھلا ہو4جو میل اوپر آئے اسے چائے کی چھلنی سے نکالتی رہیں5چمچ چلاتی رہیں۔ ابلنے لگے تو دو کپ ٹھنڈا پانی ڈالیں6کسی چھوٹے مگ یا گہرے بڑے چمچ سے چائے کو بار بار اچھا لیں7چائے کو خوب اچھالیں8چینی اور الائچی ڈال دیں910 منٹ بعد ایک کپ ٹھنڈا پانی مزید ڈالیں10تین منٹ تک اچھال کر دودھ ڈال دیں11ابال آجائے تو اتار لیں12چھان کر پیالیوں میں نکالیں13اوپر سے بالائی اور میوہ ڈال کر پیش کر یں

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی