02:40 pm
چکن ویجی نوڈلز بنانے کی ترکیب

چکن ویجی نوڈلز بنانے کی ترکیب

02:40 pm

گوشت کے1/2انچ چوڑی اور1/2انچ لمبی باریک اسٹرپس کاٹ کر نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑک کررکھ دیں۔2نوڈلز کو اُبال لیں۔سوس پین میں1کھانے کا چمچہ تیل گرم کرکے گوشت ڈال کر فرائی کریں۔گوشت کی رنگت تبدیل ہو جائے اور نرم ہو جائے تو ڈش میں نکال کر الگ رکھ دیں۔3سوس پین کو صاف کرکے اس میں بقیہ ایک چمچہ تیل ڈال کر گرم کریں۔ادرک پیسٹ‘لہسن اور بندگوبھی ڈال کر فرائی کریں۔4بین اسپراؤٹس شامل کرکے چند منٹ مزید فرائی کریں۔شملہ مرچیں ڈال دیں۔چمچہ چلاتے رہیں۔اس میں نوڈلز اور فرائی کیا ہوا گوشت شامل کردیں۔ووسٹر شائرسوس‘سویا سوس‘اویسٹر سوس‘چینی اور سفید مرچ پاؤڈر ڈال کے 2-3منٹ تک فرائی کرکے آنچ سے اُتار لیں اور گرم گرم شروع کریں۔

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی