04:38 pm
ایلوویرا گرتے بالوں کی روک تھام کے لیے بہترین

بالوں کا گرنا شدید پریشانی اور تکلیف کا باعث بنتا ہے ۔ آلودگی ، اسٹریس اور صاف پانی کی عدم فراہمی بالوں کے گرنے کے اہم وجوہات ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ مختلف عناصر مثلاً متوازن غذا کی کمی ، جلد پر الرجی ، ہارمونز کا عدم توازن ، بالوں کی نشوونما کا نہ ہونا بالوں کے گرنے کا سبب بنتے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق اکثریت افراد بالوں سے متعلق مسائل سے دوچار ہیں تاہم ان مسائل کو متوازن خوراک کے استعمال اور ان اجزاء کو بالوں پر لگا کر حل کیا جاسکتا ہے ۔ 
اگر گھریلو ٹوٹکوں کی بات کی جائے تو گرتے بالوں کی صحت کے لیے ایلوویرا سے بہتر کچھ نہیں ۔ ایلوویرا میں کثرت سے پروٹیولائیٹک اینزائمز موجود ہوتے ہیں جو سر کی جلد کے خلیات کی نشوونما کے لئے ضروری ہیں ۔ یہ ہیئر فولیکلز میں سے بالوں کی بڑھوتری میں مدد دیتے ہیں جس سے نہ صرف بالوں کی لمبائی بلکہ والیوم میں بھی اضافہ ہوتا ہے ۔ ایلوویرا بہترین کنڈیشنر کے طور پر بھی عمل کرتا ہے اور بالوں کو نرم اور چمکدار بناتا ہے ۔ یہ بالوں کی نشوونما کے ساتھ ساتھ جلد پر موجود خشکی اور کھجلی کا بھی خاتمہ کرتا ہے ۔ ایلو ویرا جوس پینے اور بالوں میں لگانے کے لیے ایک اچھا ٹانک ہے ۔ دو چائے کے چمچ تازہ ایلوویرا جیل لے کر اسے اچھی طرح پھینٹ لیں یہاں تک کہ وہ یک جان ہوجائے ۔ اب انگلیوں کے پوروں کی مدد سے اسے سر کی جلد پر مساج کریں ۔ پانچ سے سات منٹ مساج کرنے کے بعد بیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔ اور پھر نیم گرم پانی سے بال دھولیں ۔ آپ ایلوویرا کا جوس پیئیں یا اسے سر پر لگائیں دونوں صورتوں میں آپ کو بہت جلد بہترین نتائج حاصل ہوں گے ۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع