04:40 pm
مفید ٹوٹکے

مفید ٹوٹکے

04:40 pm

اگر کسی کو شہد کی مکھی کاٹ جائے تو فوراً کاٹنے کی جگہ پر نمک کا لیپ کردیں ۔ اس سے درد میں کمی ہوگی اور سوجن بھی نہیں ہوگی ۔
 
گھر میں اگر کسی جگہ پر چیونٹیاں ہوں تو ان کو بھگانے کے لئے متعلقہ جگہ پر نمک چھڑک دیں ۔ انڈوں بال کے وقت پانی میں ایک بڑا چمچ نمک شامل کردیں تو انڈہ چٹخنے سے محفوظ رہے گا اور ابلنے کے بعد چھلکا باآسانی اتر جائے گا ۔ پالک کو نمک ملے پانی سے دھوئیں ۔ اس سے پالک مکمل طور پر صاف ہو جائے گی کیونکہ نمک کے ساتھ ساتھ مٹی بھی آسانی سے پانی کے ساتھ بہہ جائے گی ۔ منہ کی بدبو دور کرنے کے لیے ایک چمچ نمک اور ایک چمچ کھانے کے سوڈے کو ایک کپ پانی میں شامل کریں اور اس سے غرارے کریں ۔ استری کی سطح کو صاف کرنے کے لیے استری کو گرم کریں اور ایک کاغذ پر نمک چھڑک لیں ۔ اب گرم کی ہوئی استری کو اس کاغذ پر پھیریں ۔ استری کی سطح مکمل صاف شفاف ہو جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔