04:38 pm
کچن ٹپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

کچن ٹپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

04:38 pm

1۔    اگر بے احتیاطی کے سبب مصالحہ تھوڑا سا بھی جل جائے تو پورا سالن بدمزہ ہوجاتا ہے ۔ایسی صورت میں بچا ہوا مصالحہ ایک صاف دیگچی میں منتقل کریں اور پھر فی کپ گریوی کے حساب سے ایک چائے کا چمچ پی نٹ (Peanut Butter) شامل کرکے دوبارہ پکائیں، سالن کا ذائقہ جلا ہوا محسوس نہیں ہوگا۔
2۔    کوئی بھی کچا پھل مثلاََآم وغیرہ کاغذ کے بیگ میں ایک سیب کے ساتھ رات بھر کے لئے رکھ دیں۔ سیب سے خارج ہونے والی ایتھلن گیس (Ethylene Gas) کچے پھل کو ایک رات میں پکادے گی۔
3۔    اگر ابلے ہوئے چاول بچ جائیں توا ن سے مزید ارڈش تیار کرنے کے لئے تھوڑی سی پسی ہوئی دار چینی ، مکھن، چینی اور دودھ ڈال کر پڈنگ بنالیں یا پھر پھینٹے ہوئے انڈوں ، سویاسوس ، ہری پیاز اور حسب ذائقہ نمک اور کالی مرچ کے ساتھ سوتے کریں جھٹ پٹ مزید ار فرائیڈ تیار ہو جائیں گے۔
 
4۔ جب بھی یخنی بنانا ہو ہمیشہ زیادہ مقدار میں بنائیں اور چھوٹے بڑے پاسٹک کے بیگز (Bags) میں ڈال کر فریز کرلیں پھر جب کبھی سوپ یا سبزی بنانی ہوتو حسب ضرورت بیگ فریز سے نکالیں اور استعمال کریں۔ ٓ5۔ اگر براؤن شوگر کی گٹھلیاں بن جائیں تو جار میں تازہ ڈبل روٹی یا سیب کا ٹکڑا رکھ دیں گٹھلیاں نہیں بنیں گی ویسے براؤن شوگر کا جارا گرفریز میں رکھا جائے تو ابھی اس میں گٹھلیاں نہیں بنتیں ۔ 6۔ سوپ بناتے وقت اگر پین میں برف کی چند ڈلیاں ڈال دیں تو تمام چکنائی اکٹھی ہوکر سوپ کے اوپر آجائے گی اور اس طرح آپ بہ آسانی چمچ سے تمام چکنائی باہر نکال سکیں گی ۔ 7۔ مٹن یابیف جلدی گلانے کے لئے اسے پکانے سے کم ازکم دو گھنٹے پہلے سر کے لیمن جوس ، انناس جوس ، ٹماٹر یا سپیتے میں میرینیڈ (Marinade) ضرور کریں ۔ 8۔ خالص شہد قدرت کا ایسا عطیہ ہے جو کبھی خراب نہیں ہوتا ۔ اگر آپ کو شہد کی رنگت کچھ دھندلی سی یا بدلی محسوس ہوتو اسے تیس سکینڈ کے لئے مائیکروویوان میں گرم کریں وہ پھر سے شفاف ہوجائے گا۔ 9۔ محنت سے بنائے گئے سوپ میں اگر نمک زیادہ ہوجائے تو اس میں کچے آلو یا سیب کا ٹکڑا ڈال کر 10منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں ، نمک کا اثر خاصا کم ہوجائے گا۔ بعد میں وہ ٹکڑا سوپ سے نکال دیں اس کے علاوہ اگر ایک کھانے کا چمچ چینی بھی سوپ میں ڈال کر پکالیں تو نمک کی کڑواہٹ دور ہو جاتی ہے ۔ 10۔ سرخ مولی ، گاجر یا سلیری (Celery) نرم پڑ جائیں تو انہیں شیشے کے پیالے میں کچے آلو کے ساتھ رکھیں اور پیالہ برف کے ٹھنڈے پانی سے بھر دیں ۔ دیکھتے ہی دیکھتے سبزیاں تروتازہ اور کرنچی (Crunchy) ہو جائیں گی ۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟