02:34 pm
نلی بریانی بنانے کی ترکیب

نلی بریانی بنانے کی ترکیب

02:34 pm

گوشت اور نلیوں کو صاف دھو کر باؤل میں رکھیں اور اسے ادرک لہسن ،نمک،لال مرچ ،پسا ہوادھنیا اور دہی کے ساتھ میرینیٹ کرلیں۔2کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کرلیں اور اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔3جب ٹماٹر گلنے پر آجائے تو اس میں میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر گوشت گلنے تک 
 
پکائیں(درمیان میں اگر پانی خشک ہونے پر آجائیں تو ایک پیالی پانی اور شامل کردیں)۔چاولوں کو نمک ملے پانی میں ایک کنی ابال کر رکھ لیں۔4آلو بخاروں کو دھوکر آدھی پیالی پانی میں بھگو کررکھیں اور گوشت گلنے پر اس میں ہری مرچوں کے ساتھ شامل کردیں۔5گلے ہوئے گوشت کو پھیلے ہوئے پین میں ڈالیں اور اس پر باریک کٹا ہوادھنیا پودینہ ڈالیں پھر ابلے ہوئے چاول ڈال کر دودھ میں ملا ہوا زردے کا رنگ ڈالیں اور آخر میں پسی ہوئی الائچی اور جائفل جاوتری چھڑک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا