02:36 pm
جھینگے بھرے کریلے بنانے کی ترکیب

جھینگے بھرے کریلے بنانے کی ترکیب

02:36 pm

ایک باؤل میں صاف کئے ہوئے جھینگے ڈالیں اور ساتھ ہی اس میں ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن،نمک اور پسی ہوئی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے رکھ دیں۔2کریلوں کو ہلکا ہلکا سا چھیل لیں پھر ہلدی نمک لگا کر کچھ دیررکھنے کے بعد دھوکر اچھی طرح خشک کرلیں۔3پھر ایک پین میں دوکھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر جھینگوں کو ہلکا سا فرائی کریں اور ٹھنڈے کرکے کریلوں میں بھر دیں اور کریلوں کو بھی چکنے کئے ہوئے پین میں ہلکے سنہری فرائی کرلیں۔4کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو فرائی کریں ساتھ ہی اس میں ادرک لہسن ڈال دیں۔5جب پیاز نرم ہو جائے تو اس میں چوپ ٹماٹر،دھنیا،زیرہ اور کٹی ہوئی لال مرچ ڈال کر تیل علیحدہ ہونے تک پکائیں پھر جھینگے بھرے کریلے اوپر رکھ کر پانی کا چھینٹا دیں اور دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے