01:12 pm
مرغ بھیل پوری بنانے کی ترکیب

مرغ بھیل پوری بنانے کی ترکیب

01:12 pm

  1. چکن بریسٹ کی چھوٹی بوٹیاں کرکے دھولیں۔ایک پیاز،لہسن،زیرہ ،ہری مرچیں اور ہرادھنیا ملا کر پیس لیں۔
  2. 2دہی میں پسا ہوا مصالحہ،نمک،لال مرچیں اور دوکھانے کے چمچ کوکنگ آئل شامل کردیں اور چکن کو اس مصالحے سے میرینیٹ کرلیں۔
  3. 3فرائینگ پین میں اسے چار سے پانچ منٹ تیز آنچ پر فرائی کریں پھر ڈھک کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ چکن اور اس کا پانی خشک ہو جائے اور چکن گل جائے۔
  4. 4املی کی چٹنی بنانے کے لئے ایک پیالی املی کا گودالے کر اس میں آدھی پیالی گڑ،نمک،آدھا چائے کا چمچ کٹی ہوئی لال مرچ اور آدھا چائے کا چمچ بھنا ہوا زیرہ ڈالیں۔ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ وہ گاڑھی سی چٹنی بن جائے۔
  5. 5ناریل کی چٹنی بنانے کے لئے آدھی پیالی پسا ہوا ناریل ،دوسے تین ہری مرچیں،آدھی گٹھی ہرادھنیا اور دو جوئے لہسن کو نمک اور چارکھانے کے چمچ لیموں کا رس ڈالتے ہوئے پیس لیں۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا