03:32 pm
ٹاکو ٹارٹ بنانے کی ترکیب

ٹاکو ٹارٹ بنانے کی ترکیب

03:32 pm

ٹارٹ بنانے کے لئے بڑے پیالے میں میدہ ڈالیں اور اس میں نمک اور مارجرین یا مکھن ڈال کر ملائیں۔2جب وہ بھر بھرا(ڈبل روٹی کے چورے کی طرح)ہو جائے تو اس میں تھوڑا تھوڑا یخ ٹھنڈا پانی ڈالتے ہوئے اسے گوندھ لیں اور ململ کے گیلے کپڑے سے ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔3قیمے میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز ،لہسن ،نمک،کالی مرچ اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔4ٹماٹر ،شملہ مرچ،مشرومز اور زیتون کو بھی کاٹ کر رکھ لیں۔5فرائینگ پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں مصالحہ لگا ہوا قیمہ ڈالیں اور تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ فرائی کریں۔6پھر اس میں تمام سبزیاں ڈال کر ایک سے دومنٹ مزید فرائی کرکے چولہے سے اتارلیں۔یہ فلنگ تیارہے۔7گندھے ہوئے میدے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر بیل لیں اور ٹارٹ پین میں لگا کر اسے دس سے بارہ منٹ کے لئے بیک کرکے نکال لیں۔8پھر اس میں دو کھانے کے چمچ تیار کی ہوئی فلنگ ڈال دیں اور دوبارہ سے اوون میں رکھ کر پانچ سے سات منٹ کے لئے بیک کرلیں۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا