02:39 pm
ٹاکو ٹارٹ بنانے کی ترکیب

ٹاکو ٹارٹ بنانے کی ترکیب

02:39 pm

1ٹارٹ بنانے کے لئے بڑے پیالے میں میدہ ڈالیں اور اس میں نمک اور مارجرین یا مکھن ڈال کر ملائیں۔2جب وہ بھر بھرا(ڈبل روٹی کے چورے کی طرح)ہو جائے تو اس میں تھوڑا تھوڑا یخ ٹھنڈا پانی ڈالتے ہوئے اسے گوندھ لیں اور ململ کے گیلے کپڑے سے ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔3قیمے میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز ،لہسن ،نمک،کالی مرچ اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔4ٹماٹر ،شملہ مرچ،مشرومز اور زیتون کو بھی کاٹ کر رکھ لیں۔5فرائینگ پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں مصالحہ لگا ہوا قیمہ ڈالیں اور تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ فرائی کریں۔6
پھر اس میں تمام سبزیاں ڈال کر ایک سے دومنٹ مزید فرائی کرکے چولہے سے اتارلیں۔یہ فلنگ تیارہے۔7گندھے ہوئے میدے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر بیل لیں اور ٹارٹ پین میں لگا کر اسے دس سے بارہ منٹ کے لئے بیک کرکے نکال لیں۔8پھر اس میں دو کھانے کے چمچ تیار کی ہوئی فلنگ ڈال دیں اور دوبارہ سے اوون میں رکھ کر پانچ سے سات منٹ کے لئے بیک کرلیں۔
 
تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا