05:56 pm
دال ماش کے پکوڑے

دال ماش کے پکوڑے

05:56 pm

اشیاءووزن: دال ماش ایک پاﺅ، پیاز آدھ پاﺅ، ادرک اور لہسن پسا ہوا چائے کا آدھاآدھا چمچہ، زیرہ سفید چائے کا ایک چمچہ، ہری مرچ دو عدد، ہرا دھنیا تھوڑا سا، نمک اور سرخ مرچ حسب پسند، گھی حسب ضرورت۔ ترکیب:
ماش کی دال کو چن کر رات ہی کو بھگو دیں۔ دال کا پانی نچوڑ کر سل پر پیس لیں۔ بہت ہی باریک نہ پیسیں۔ پیاز، ادرک ، لہسن ، ہری مرچ ، نمک اور سرخ مرچ پیس کر دال میں اچھی طرح ملا لیں۔ اب دال میں تھوڑا سا پانی شامل کر کے چمچے سے خوب پھینٹیں اور ایک گھنٹہ تک پڑی رہنے دیں ۔
فرائی پین میں گھی ڈال کرگرم کریں اور پکوڑے تل لیں اور جب سرخ ہو جائیں تو نکال لیں۔ اسی طرح آپ ہر قسم کی دال کے پکوڑے تیار کر سکتی ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار