05:56 pm
پالک کے پکوڑے

پالک کے پکوڑے

05:56 pm

اشیاءووزن: پالک ایک پاﺅ، بیسن آدھ پاﺅ، ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا، لہسن چار جوئے، سبز مرچ دو عدد، نمک اور سرخ مرچ حسب پسند، زیرہ سفید چائے کاا یک چمچہ یا پون چمچہ، کھانے والا سوڈا ایک چٹکی، گھی یا تیل تلنے کےلئے حسب ضرورت۔ ترکیب:
پالک کی ڈنڈیوں سے پتے ثابت ہی اتار لیں اور ان کوپانی سے اچھی طرح دھو کر صاف کرلیں۔ پتوں کو چھلنی میں رکھ دیں تاکہ پانی اچھی طرح نچڑ جائے۔ بیسن کو چھان لیں اور کسی کھلے منہ کے برتن میں ڈال لیں۔ اس میں نمک، سرخ مرچ، سبز مرچ، لہسن ،ادرک اور سفید زیرہ پیس کر ملا لیں۔ سوڈا بھی شامل کر لیںا ور پانی ڈال کر بیسن کو گوندھ لیں۔ نہ زیادہ سخت ہو اور نہ ہی زیادہ نرم ہونا چاہیے۔
فرائی پین میں گھی یا تیل ڈا ل کر کڑ کڑائیں اور پالک کا ایک ایک پتہ لے کر اس کو اچھی طرح بیسن میں بھگوئیں اور فرائی پین میں ڈال دیں۔ آگ ہلکی رکھیں اور سرخ ہونے پر نکالتی جائیں۔ بالکل اسی طرح آپ آلو ، بینگن اور ہری مرچ کے پکوڑے تل سکتی ہیں ۔ آلو اور بینگن کے پتلے پتلے ٹکڑے کاٹے جائیں گے۔ پکوڑوں میں آپ انار دانہ اور دوسرے مصالحے بھی شامل کر سکتی ہیں ۔ گرم گرم کھانے کے لیے پیش کریں۔
 
تازہ ترین خبریں

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

پی ٹی آئی کو  پلیئنگ فیلڈ دے دیں باقی عوام خود سب  لیول کر لے گی ،حلیم عادل شیخ

کشمیر سمیت پنجاب بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری

کرکٹ ورلڈ کپ  کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

10 منافع بخش اور 10خسارے کے اداروں کی فہرست جاری ، نجکاری کا فیصلہ تیارفہرست کیمطابق ہوگا، شمشاد اختر

سینئر صحافی خالد جمیل کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور، صحافتی تنظیموں کا شدید ردعمل دینے کا اعلان

مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک ، آج نوازشریف کی وطن واپسی کا حتمی فیصلہ متوقع

سابق صدر بینک آف پنجاب ہمیش خان کی درخواست پر سماعت 22ستمبر ملتوی

شیخ رشید کی دائر درخواست پر سماعت ، پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

لاہور،المناک حادثہ ،بس الٹنے سے ،3 مسافر جاں بحق،15 زخمی