05:25 pm
آلو قیمے کی مرچیں بنانے کی ترکیب

آلو قیمے کی مرچیں بنانے کی ترکیب

05:25 pm

1 بڑی ہری مرچیں چھ سے آٹھ عدد2 نمک حسب ذائقہ3 آلو دو عدد4 بھنا ہوا قیمہ ایک پیالی5 پسی ہوئی کالی مرچیں آدھا چائے کا چمچ6 لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ7 انڈے دو عدد8 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت9 کوکنگ آئل حسب ضرورت
 
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب 1ہری مرچوں کو درمیان سے چیرا لگائیں اور بیج نکال کر صاف دھو کر رکھ لیں۔2ہری مرچ میں ایک کھانے کا چمچ بھنا ہوا قیمہ بھر کر اچھی طرح دبا کر بند کردیں۔ ابلے ہوئے میش کئے ہوئے آلوؤں میں نمک، کالی مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر ملالیں۔3آلو کے مکسچر کی ٹکیہ بنا کر ہاتھ پر رکھیں اور اس میں قیمہ بھری ہوئی مرچ کو رکھ کر اچھی طرح لپیٹ لیں۔4انڈوں کو پھینٹ کر ان میں نمک اور کالی مرچ ملا لیں اور ڈبل روٹی کے چورے کو پلیٹ میں رکھ لیں۔5مرچوں کو پہلے پھینٹیں ہوئے انڈے میں ڈپ کریں،پھر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کریں۔ دوبارہ سے یہ عمل کریں اور مرچوں کو دس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان