05:03 pm
اچاری آلو بنانے کی ترکیب

اچاری آلو بنانے کی ترکیب

05:03 pm

1 آلو آدھا کلو2 تیل ڈیپ فرائی کے لئے3 پیاز آدھا کپ4 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچہ5 نمک حسب ضرورت6 املی کا گودا آدھا کپ7 ہلدی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچہ8 لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچہ9 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ10 کڑی پتہ دس عدد11 رائی دانہ آدھا چائے کا چمچہ12 ثابت لال مرچ آٹھ عدد13 زیرہ ایک چائے کا چمچہ14 کلونجی ایک چائے کا چمچہ
ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں۔ پھر اس میں آلو فرائی کرکے پیپر پر نکال لیں اور تھوڑاسا تیل باقی رہنے دیں۔2 اب کڑاہی میں پیاز کا پیسٹ ،ادرک لہسن کا پیسٹ ،نمک ،ہلدی ،لال مرچ، کٹی لال مرچ، املی کا پیسٹ اور آلو شامل کرلیں ۔3ساتھ میں پانی ڈا ل کر پانچ سے چھ منٹ تک پکنے دیں ۔4ایک پین میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے لال مرچ، رائی دانہ ،بھنا کٹا زیرہ ،کڑی پتہ اور اجوائن ڈال کر بگھار بنائیں۔5 آلوؤں پر بگھار لگائیں اور سحری کے لئے گرم گرم شروع کریں ۔یہ جلدی تیار ہونے والی ڈش ہے جو آپ کی سحری کا مزہ دوبالا کردے گی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان