05:18 pm
ویجیٹیبل رائس شاورما بنانے کی ترکیب

ویجیٹیبل رائس شاورما بنانے کی ترکیب

05:18 pm

1 چاول کا آٹا ایک پیالی2 سادہ آٹا دو سے تین کھانے کے چمچ3 نمک حسب ذائقہ4 خشک خمیر ایک چائے کا چمچ5 چینی آدھا چائے کا چمچ6 کھیرا ایک عدد7 گاجر ایک عدد8 شملہ مرچ ایک عدد9 پیاز ایک عدد10 ہری چٹنی حسب ضرورت11 ٹماٹو کیچپ حسب پسند12 کوکنگ آئل حسب ضرورت
چاول کے آٹے میں سادہ آٹا ، نمک ، خمیر ، چینی اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈالیں اور نیم گرم دودھ یا پانی ملاتے ہوئے آمیزہ تیار کرلیں۔2اس آمیزے کو ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں ۔تمام سبزیوں کو دھو کر لمبائی میں کاٹ لیں اور ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں تیز آنچ پر فرائی کریں۔3چولہے سے اتارتے ہوئے اس میں حسب پسند ہری چٹنی اور کیچپ ملالیں۔4تیار کیا ہوا آمیزہ تھوڑا سا پھول جائے تو اسے اچھی طرح پھینٹ لیں اور نان اسٹک پین میں کوکنگ آئل لگا کرگرم کریں۔5آمیزے کی چھوٹی چھوٹی چپاتیاں بنالیں ۔پھر ان گرم گرم چپاتیوں میں سبزیوں کا مکسچر رکھ کر انہیں کون کی طرح رول کرلیں۔

تازہ ترین خبریں

تعلیم جتنی اچھی ہوگی ۔۔۔ اتنی ہی بہترین لیڈر شپ ہوگی۔۔۔وزیر اعظم عمران خان کے بیان نے دنیا کوہلا کر رکھ دیا

پاکستان سےبے حد محبت کرنے والے اور عالمی شہرت یافتہ جاپان کے ریسلراینوانتقال کرگئے

کپتان نے اقتدار تو چھوڑ دیا مگر لوٹنے والوں کو این آر او نہ دیا۔۔۔مشیر حکومت پنجاب کا بیان سامنے آ گیا

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی