09:23 pm
بریڈ رول بنانے کی ترکیب

بریڈ رول بنانے کی ترکیب

09:23 pm

1 ڈبل روٹی کے سلائس آٹھ عدد2 نمک حسب ذائقہ3 لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ4 ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی دو عدد5 قیمہ باریک پسا ہوا آدھا کلو6 آئل حسب ضرورت7 انڈے دو عدد8 ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
سب سے پہلے قیمے میں نمک، لہسن ادرک، لال مرچ پاؤڈر اور ہری مرچیں ڈال کر تیل میں بھون لیں ۔2ڈبل روٹی کے کنارے الگ کر لیں ۔3ایک برتن میں دو کپ پانی ڈال کر اس میں ایک چٹکی نمک ڈال دیں اور ڈبل روٹی کے ایک ایک سلائس کو اس میں ڈبو کر نکال لیں اور ہتھیلیوں میں دبا کر نچوڑ لیں ۔4اس طرح سے ڈبل روٹی ہلکی نمکین ہو جائے گی ۔5اب ڈبل روٹی کو ہتھیلی پر رکھ کر اس میں قیمے کا آمیزہ چمچ بھر کر رکھیں اور اس کا رول سا بنا لیں ۔6تیل گرم کریں اور رول کو انڈے میں ڈیپ کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔7 مزیدار بریڈ رول تیار ہیں ،افطاری میں کھانے کے لئے شروع کریں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان